Monday, April 06, 2026
 

پی ایس ایل: اسٹیو اسمتھ بھی پیٹر سڈل کو ’چاچا‘ کہہ کر مخاطب کرنے لگے، ویڈیو وائرل

 



ملتان سلطانز کی فتح کے بعد ایک دلچسپ اور خوشگوار لمحہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب اسٹیو اسمتھ نے اپنے ہم وطن ساتھی کھلاڑی پیٹر سڈل کو مذاقاً “چاچا” کہہ کر مخاطب کیا۔ دونوں کھلاڑی میچ کے بعد گفتگو کر رہے تھے اور اس دوران اس ہلکے پھلکے جملے نے ماحول کو مزید خوشگوار بنا دیا۔ پیٹر سڈل کو یہ لقب دراصل حارث رؤف کی جانب سے بگ بیش لیگ کے دوران دیا گیا تھا، جو بعد میں کافی مقبول ہو گیا۔ Steve Smith and Peter Siddle break down today’s win, applauding a true team effort and setting sights on finishing the Lahore leg on a high! ????????#HBLPSL11 | #NewEra | #QGvMS pic.twitter.com/ekYxkaDs7t — PakistanSuperLeague (@thePSLt20) April 5, 2026 کچھ روز قبل سڈل نے بھی ایک گفتگو میں خود کو ’فارین چاچا‘ جبکہ افتخار احمد کو ’لوکل چاچا‘ قرار دے کر سب کو محظوظ کیا تھا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل