Wednesday, April 08, 2026
 

ایران، امریکا مذاکرات کی کوریج کے لیے عالمی میڈیا کی بڑی تعداد پاکستان پہنچےگی

 



امریکا اور ایران کے مذاکرات بروز جمعہ 10 اپریل کو آسلام آباد میں ہونگے۔  ذرائع کے مطابق مذاکرات کی کوریج کے لیے عالمی میڈیا کی بڑی تعداد پاکستان پہنچے گی، بیرونی ممالک سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے پاکستانی ویزہ کے لیے درخواست جمع کرادی۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کا میڈیا ان مذاکرات کو کور کرنے کا خواہاں ہے، امریکا، یورپی ممالک اور بھارت سے بڑی تعداد میں صحافی پاکستان پہنچیں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل