Thursday, April 09, 2026
 

پی ایس ایل11؛ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے میچ سے متلعق بڑی خبر

 



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 17ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جار ہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل