Thursday, April 09, 2026
 

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ کیوں روکنا پڑا؟

 



پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے دوران میچ میں خلل پڑ گیا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ڈبل ہیڈر کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف کامیابی کے لیے 247 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کا12 ویں اوور میں اسکور6 وکٹوں پر 65 رنز ہوا تو اچانک اسپائیڈر کیم میں خرابی پیدا ہو گئی۔ تیکنیکی خرابی کے بعد کھیل کو روک دیا گیا،25 منٹ کی تاخیر کے بعد تیکنیکی خرابی دور کی گئی اور کھیل دوبارہ شروع ہوا ،اس وقت خوش دل شاہ 4 اور عباس آفریدی 8 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل