Sunday, April 12, 2026
 

پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹد کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 21 ویں میچ میں حیدرآباد کنگز مین کے کپتان مارنس لبوشین نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل