Sunday, April 12, 2026
 

امریکا کے ساحل پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی

 



امریکی ریاست ورجینیا کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورجینیا کے اٹلانٹک ایونیو پر ہفتے کی رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ امریکی میڈیا میں فائرنگ واقعے میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس نے تاحال متاثرین کی تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے۔ دوسری جانب کسی بھی مشتبہ شخص کی شناخت بھی ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل