Wednesday, April 15, 2026
 

پی ایس ایل میں شریک ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کی بھرپور سیر و تفریح

 



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں منگل کو آرام کے دن کھلاڑیوں اور آفیشلز نے بھرپور لطف اٹھایا۔ گرم موسم میں سمندر کی تیز موجوں کا نظارہ کرنے والے کھلاڑیوں نے ساحل پر میوزک سے انجوائے کیا۔ کھلاڑیوں نے کشتی کی سیر کی، موٹر سائیکل کی سواری سے لطف اندوز ہوئے، لذیذ اور مزیدار کھانے کے ساتھ ناریل کا پانی پیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں نے گروپ فوٹوز بھی بنوائیں جبکہ سیلفیز کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ REST DAY, RESET DAY ????????#HBLPSL11 | #NewEra pic.twitter.com/mBRCaLQmFC — PakistanSuperLeague (@thePSLt20) April 14, 2026 pic.twitter.com/R1SuJObhKG — PakistanSuperLeague (@thePSLt20) April 14, 2026 دوسری جانب حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم نے شوٹنگ رینج میں صلاحیتیں آزمائیں۔ ????????????????????. ????????????????????????????. ????????????????????????????????. ???? Hyderabad Kingsmen take it to the shooting range.#HBLPSL11 | #NewEra pic.twitter.com/gz96QQ59xG — PakistanSuperLeague (@thePSLt20) April 14, 2026 pic.twitter.com/cuRWzJrohk — PakistanSuperLeague (@thePSLt20) April 14, 2026  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل