Loading
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعتوں کو مقرر کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر 190 ملین پائونڈ کیس کی اپیلوں کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے 22 اپریل کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ اپیلوں پر سماعت کرے گا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کو فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل