Loading
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کت جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا جبکہ زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل