Sunday, April 19, 2026
 

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ جاری

 



پی ایس ایل 11 کے اٹھائیس ویں میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مد مقابل ہیں، دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ اپنے چھ، چھ میچز کھیل چکی ہیں۔ کراچی کنگز کو تین میچز میں کامیابی جبکہ تین میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  ملتان سلطانز کو چار میچز میں کامیابی ملی جبکہ دو میں شکست کا سامنا کرن پڑا، پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز تیسرے اور کراچی کنگز ساتویں نمبر پر ہے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل