Loading
شہر قائد میں سہراب گوٹھ پولیس کا سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ڈاکو کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ اس کی شناخت محمد جاوید کے نام سے کی گئی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل