Loading
سوک سینٹرل سے متصل کریم پلازہ کی چوتھی منزل پر واقع فلیٹ میں آگ لگ گئی۔
سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم مع فائر بریگیڈ ٹرکس اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی۔
ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل