Loading
جنوبی کوریا نے دنیا کا پہلا راہب روبوٹ متعارف کرادیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے پہلے راہب انسان نما روبوٹ نے بُدھا کے یوم پیدائش سے قبل سیئول کے جوگی مندر میں تقریب میں بطور راہب رُکن کے شرکت کی۔
South Korea's first humanoid robot monk made its debut at Jogye Temple in Seoul, ahead of Buddha's birthday. Gabi, the 130-centimeter-tall robot, wore a traditional grey-and-brown Buddhist robe and stood before monks as it pledged to devote itself to Buddhism pic.twitter.com/NDzDANRkhl
— Reuters (@Reuters) May 6, 2026
راہب روبوٹ کو گابی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ 130 سینٹی میٹر لمبا روبوٹ ہے۔
گابی تقریب میں بدھ مت کا روایتی سرمئی اور بھورے رنگ کا لباس پہن کر راہبوں کے سامنے کھڑا ہوا اور خود کو بدھ مت کے لیے وقف کرنے کا عہد کیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل