Friday, May 15, 2026
 

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

 



لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کا ایک فوجی جنوبی لبنان میں لڑائی میں مارا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے مزید کہا کہ مارچ کے اوائل میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​شروع ہونے کے بعد سے اس کے 20 اہلکاروں مارے گئے ہیں۔ فوج نے اضافی معلومات فراہم کیے بغیر کہا کہ 20 سالہ اسٹاف سارجنٹ نیگیو داگن جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران ہلاک ہوا۔ نگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 19 اسرائیلی فوجی اور ایک سویلین کنٹریکٹر مارا جا چکا ہے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل