Friday, May 15, 2026
 

ٹرمپ کے بعد روسی صدر کا بھی چین کا دورہ کرنے کا فیصلہ

 



ٹرمپ کے حالیہ چین کے دورے کے بعد روسی صدر ولادمیر پوٹن بھی چین کا دورہ کرنے والے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن بہت جلد چین کا دورہ کریں گے۔ روسی ایوان صدر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ اس دورے کی تیاریاں پہلے ہی مکمل ہو چکی ہیں۔ پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کی گزشتہ برسوں میں 40 سے زائد مرتبہ ملاقات ہوئی ہے جبکہ حال ہی میں ایک ملاقات گزشتہ ستمبر بیجنگ میں ہوئی تھی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل