Monday, May 18, 2026
 

کراچی، بلدیہ میں گھر سے 55 سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد

 



شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن جنگل اسکول قادری محلہ میں ایک گھر کے اندر سے 55 سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایدھی حکام کے مطابق لاش کو فوری طور پر تحویل میں لے کر سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں متوفی کی شناخت محمد ندیم کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ متوفی نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل