Monday, May 18, 2026
 

ریاستی سرپرستی میں بھارتی مہلک ادویات دنیا بھر میں عوام کی زندگیاں نگلنے لگیں

 



ریاستی سرپرستی میں بھارتی مہلک ادویات دنیا بھر کے مختلف ممالک میں عوام کی زندگیاں نگلنے لگیں۔ برطانوی جریدے فارمیسی بزنس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دواساز کمپنیاں دنیا بھر میں منشیات کے فروغ اور لوگوں میں ذہنی و جسمانی تباہی کا باعث بن گئیں، ؛ بھارتی دوا ساز کمپنیاں مہلک ادویات کے ذریعے افریقا میں منشیات یعنی “زومبی ڈرگ”بحران کو بڑھا رہی ہیں امریکا میں بھی بھارتی اوپیئڈ ادویات کے استعمال سے تقریباً10 لاکھ اموات ہو چکی ہیں جس کے بعد سخت پابندیاں لگائی گئیں، رپورٹ بھارت سے ہر ماہ بغیر اجازت لاکھوں ڈالر مالیت کی مصنوعی اوپیئڈ ادویات نائجیریا،سیرا لیون اور گھانا بھیجی جا رہی ہیں، رپورٹ بھارت سے آنے والی یہی مہلک ادوایات خطے میں تیزی سے خطرناک منشیات کے استعمال کو بڑھا رہی ہیں، رپورٹ بھارتی مہلک ادویات کے باعث افریقی ملک سیرا لیون کے دارالحکومت سے3ماہ میں400افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ  بھارتی منشیات کو دہشت گردوں سمیت دیگر جرائم پیشہ نیٹ ورکس بھی استعمال کرکے مجرمانہ سرگرمیاں انجام دیتےہیں، رپورٹ   ماہرین کے مطابق؛ بھارتی مہلک کھانسی کے شربت سے بھی ازبکستان میں18، گیمبیا میں تقریباً70 اورمقبوضہ کشمیر میں12 بچوں کی اموات ہوئیں   بھارتی ریاستی سرپرستی میں دنیا بھرمیں منشیات کے فروغ سے زندگیوں کی تباہی کے بعد عالمی برداری کی بھارت پر پابندیاں ناگزیر ہیں، ماہرین

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل