Monday, May 18, 2026
 

سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے

 



سکندر رضا نے زمبابوے  کے سالانہ نیشنل اسپورٹس ایوارڈز میں دو بڑے اعزازات اپنے نام کر لیے ہیں۔ Congratulations to @SRazaB24 on winning both the Sportsman of the Year and Sportsperson of the Year awards at the Zimbabwe Annual National Sports Awards (ANSA). Congratulations as well to Zimbabwe Cricket for being named the National Sports Association of the Year. pic.twitter.com/r4KJFNPwfp — Zimbabwe Cricket (@ZimCricketv) May 18, 2026 تقریب کے دوران سکندر رضا کو “اسپورٹس مین آف دی ایئر” کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ انہیں “اسپورٹس پرسن آف دی ایئر” کا دوسرا اہم اعزاز بھی حاصل ہوا۔ Two more major accolades added to @SRazaB24’s cabinet. ✌️ #ANSA2025 pic.twitter.com/ycPHJy1KtA — Zimbabwe Cricket (@ZimCricketv) May 18, 2026 منتظمین کے مطابق یہ اعزازات کھلاڑی کی شاندار حالیہ کارکردگی اور بین الاقوامی سطح پر تسلسل کے ساتھ بہترین کھیل پیش کرنے کے اعتراف میں دیے گئے ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل