Loading
لوند خوڑ کے علاقے میں کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ڈیزاسٹر اینڈ ریسکیو، میڈیکل ٹیم، ڈیزاسٹر گاڑی اور ایمبولینسز پہنچ گئیں۔
ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے جاں بحق افراد کے ساتھ، زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے لوند خوڑ اسپتال منتقل کر دیا۔
جاں بحق افراد میں 60 سالہ شاہ وزیر اور ان کی زوجہ شامل ہیں جبکہ 18 سالہ صدیق ولد شاہ وزیر زخمی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل