Loading
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عید اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے کے لیے اپنے گھروں کو پہنچ گٸے۔
ٹیم ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ عید کی تعطیلات کے بعد جمعرات کو دوبارہ اسلام آباد میں اکٹھا ہوگا جہاں کھلاڑی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کریں گے۔
قومی ٹیم 29 مئی کو بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے 30 مئی کو کھیلا جائے گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل