Tuesday, May 26, 2026
 

تفتان؛ مسلح افراد نے تجارتی سامان کے ساتھ ٹرکوں کو آگ لگا دی

 



تفتان میں مسلح افراد نے تجارتی سامان کے ساتھ ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق تفتان میں قومی شاہراہ پر ٹرکوں کو نذرآتش کیا گیا تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آتشزدگی کے باعث تاجروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل