Loading
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک کی سروس عالمی سطح پر تعطل کا شکار ہوگئی۔
ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق 12 جون بروز جمعے کو 6 بجکر 39 منٹ پر 69569 شکایات موصول ہوئیں۔
کمپنی کی جانب سے معاملے پر کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل