Friday, June 12, 2026
 

بجٹ 2026-2027 پیٹرولیم لیوی پر بڑے اضافے کی تجویز

 



حکومت نے آئندہ مالی سال پٹرولیم لیوی کے ہدف میں بڑا اضافہ تجویز کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایل پی جی پر پٹرولیم لیوی کا ہدف 3 ارب 45 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی مد میں 50 ارب روپے جمع کرنے کا تخمینہ لگایا ہے۔ اس کے علاوہ آف دی گرڈ کیپٹیو پاور پلانٹس لیوی کا ہدف 15 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل