Loading
مودی کی اپنےفائدے کیلئےتیارکی گئی ناقص خارجہ پالیسی پربھارت کے اندر سے بھی سخت سوالات اٹھنے لگے
عالمی جریدہ دی گارڈین کے مطابق امریکی حملے میں ملاحوں کی ہلاکت پر بھارت میں شدید غصہ کے باوجود مودی حکومت جی 7 سمٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔
بھارتی مطالبے کے باوجود بھارتی ملاحوں کی ہلاکت پرامریکہ نے معذرت کرنے سے صاف انکار کر دیا، امریکہ کا مؤقف ہے کہ کارروائی ایران پر پابندیوں کی خلاف ورزی اور تیل کی غیر قانونی ترسیل کے خلاف کی گئی۔
مودی کےزیراثرمیجرجنرل(ر)بخشی نے امریکی حملےمیں بھارتی شہریوں کی ہلاکت پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایران کےحق میں بیان دے دیا۔ بھارتی فوج کےریٹائرڈ میجرجنرل جی ڈی بخشی نےامریکی صدراورمودی پرتنقید کرتےہوئے کہا کہ امریکا نےہمارے تین جہازوں پرحملہ اور3ملاح کو ہلاک کیا تواب ہم ایران کےساتھ کھڑےہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی عوام کی جانیں اتنی سستی نہیں کہ امریکہ انہیں نشانہ بناتارہےاورمودی جی سیون سمٹ کی تیاری میں مصروف رہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل