Tuesday, June 16, 2026
 

لاہور میں کھلے مین ہول میں گر کر 5 سالہ بچی جاں بحق

 



لاہور کے علاقے سندر میں کھلا مین ہول ایک اور زندگی نگل گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں پانچ سالہ بچہ حسن کھلے مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کے بعد بچے کی لاش کو ضابطے کی کاررائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ سندر پولیس نے واقعہ کے حوالے سے قانونی کارروائی شروع کردی۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل