Loading
حکومت نے بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں 24 جولائی تک توسیع کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے جاری کردی نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں (سول و فوجی) پر پابندی 16 جون شام 5 بج کر 50 منٹ سے 24 جولائی صبح 4 بج کر 59 منٹ تک عائد رہے گی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل