Friday, June 26, 2026
 

دیر بالا؛ سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ایک شخص جاں بحق

 



پشاور سے ڈوگدرہ آئے ہوئے سیاحوں کی گاڑی بدرکنی کے مقام پر  گہری کھائی میں گر جانے سے ایک شخص جان بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق علاقے کی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کا کہنا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل