Friday, June 26, 2026
 

سرفراز احمد کا یوم عاشور کے موقع پر امام حسین ؓ کو خراج عقیدت، ویڈیو وائرل

 



قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے یومِ عاشور کے موقع پر حضرت امام حسینؓ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ سابق کپتان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کلام پڑھتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں حضرت امام حسینؓ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ https://www.facebook.com/Official.SarfarazAhmed/videos/1035714062446316/  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل