Monday, June 29, 2026
 

پشاور؛ فائرنگ سے ماں اور شیر خوار بچہ قتل، لاشیں کنویں میں ڈال دی

 



تھانہ متنی کی حدود میں فائرنگ سے ماں اور شیر خوار بچے کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے قتل کے بعد لاشوں کو کنویں میں ڈال دیا تھا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق خاتون کے نام اور علاقے کی شناخت ہوئی ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل