Tuesday, July 07, 2026
 

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

 



ڈیالہ جیل میں بانی کی بشری بی بی سے ملاقات کرادی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں دونوں میاں بیوی کی ملاقات 25 منٹ تک کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں کے درمیان صحت اور قانونی معاملات پر بات چیت ہوئی، بشری بی بی کی فیملی ممبران سے ملاقات کے بعد بانی سے ملاقات ہوئی۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے اُن کی بیٹی اور بھابھی نے کانفرنس روم میں ملاقات کی جو 40 منٹ تک جاری رہی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل