Loading
کینٹ کچہری لاہور میں غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کے مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔
تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزمان کا میڈیکل مکمل ہو چکا ہے بس ریکوری باقی ہے، ملزمان نے کیس چیز کی ریکوری کرنی باقی ہے، ملزمان سے گولڈ کی انگوٹھی اور واچ برآمد کرنی باقی ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر محمود نے کیس کی سماعت کی، ملزمان کو چہرے پر ماسک لگا کر سخت سیکیورٹی میں عدالت پیش کی گیا۔
ملزماں میں رضوان ، ناصر اور نواز شامل ہیں، ملزمان کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل