Loading
امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے تاریخ میں پہلی بار کسی برسرِ اقتدار صدر کی تصویر نقش کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں.
صدر ٹرمپ اس سے قبل وفاقی عمارتوں، ایک ہوائی اڈے، پْلوں، کچھ پاسپورٹس پر بھی اپنا نام یا شبیہ (تصویر) نقش کروا چکے ہیں تاہم اب امریکی ٹکسال ان کے چہرے والا ایک ڈالر کا سکہ تیار کر رہا ہے.
وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے گذشتہ روز نئے گولڈ کوائن کے ڈیزائن کی رونمائی کی جس کے سامنے والے حصے پر ٹرمپ کے چہرے کی تصویر کے ساتھ جملہ ہمارا خدا پر ایمان اور1776-2026 کی تاریخ درج ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل