Thursday, July 16, 2026
 

کراچی میں آئندہ 3روز کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

 



کراچی میں آئندہ تین روز کے لیے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق جمعے اور ہفتے کو کراچی میں معمول تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ 3 روز کے دوران بوندا باندی کا امکان ہے۔ صوبے کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہ سکتا ہے جبکہ آج ضلع دادو میں چند مقامات پر گرج چمک اور آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل