Monday, July 20, 2026
 

ایرانی وزیر داخلہ کے دورہ پاکستان کا امکان

 



ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی متوقع طور پر اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی دورے میں پاکستان کی قیادت اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکندر مومنی کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا اور ملاقاتوں میں باہمی تعلقات، سرحدی تعاون اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل