Wednesday, July 29, 2026
 

پاکستان کے ثاقب اور جواد گاما ایشین ایم ایم اے  چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

 



پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹس ایتھلیٹس محمد ثاقب اور محمد جواد نے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری  گاما ایشین ایم ایم اے چیمپئن شپ میں  اپنی اپنی کیٹیگریز کے فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستانی ایتھلیٹس نے قازقستان اور کرغزستان کے مضبوط حریفوں کو شکست دی،محمد ثاقب کا  انڈر-18 کیٹیگری کے فائنل میں قازقستان اور محمد جواد  کا انڈر-16 کیٹیگری کے فائنل میں قازقستان کے حریف سے مقابلہ ہوگا۔ چیمپئن شپ 2026 میں 15 ممالک کے 2 سو کے لگ بھگ  ایتھلیٹس شریک ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل