Thursday, July 30, 2026
 

کراچی، ماڑی پور نیو ٹرک اڈا کے قریب کرنٹ لگنے سے محنت کش جاں بحق

 



شہر قائد میں ماڑی پور نیو ٹرک اڈا گیٹ نمبر 5 کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے سول اسپتال پہنچائی۔  ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 35 سالہ عدنان کے نام سے کی گئی جو کہ محنت کش ہے۔ جبکہ واقعہ دکان میں کام کے دوران بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل