Friday, July 31, 2026
 

لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کا حادثہ، 2افراد جاں بحق

 



ضلع لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے، لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی جائیں گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل