Loading
سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کی پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 3 اگست کو سماعت کرے گا۔
ٹرائل کورٹ نے پرویز الہٰی کو جسمانی ریمانڈ کی استدعا کے وقت مقدمہ سے بری کر دیا تھا، سیشن کورٹ نے انکی بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا جسے ہائی کورٹ نے برقرار رکھا تھا۔
پرویز الہٰی نے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل