Loading
شہر قائد میں سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔
ایدھی حکام کے مطابق ہلاک ڈاکو کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
پولیس کی جانب سے مقابلے اور ہلاک ملزم سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل