Monday, August 31, 2026
 

عمران خان کی طرح 3قیدیوں کی نجی اسپتال سے علاج کی درخواستیں مسترد

 



اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین قیدیوں کو سپریم کورٹ فیصلے کے مطابق ریلیف دینے کے کیس میں تین قیدیوں کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید تینوں قیدیوں کی درخواستیں مسترد کر دیں، جسٹس محمد آصف نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ تین قیدیوں نے پرائیویٹ اسپتال میں علاج اور بیرون ملک ٹیلی فونک گفتگو کرنے کی سہولت کی استدعا کی تھی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل