Wednesday, September 02, 2026
 

لاہور: اکبر چوک فلائی اوور سے 40 سالہ شخص نے چھلانگ لگا دی

 



 لاہور میں اکبر چوک فلائی اوور سے 40 سالہ شخص نے چھلانگ لگا دی. ریسکیو 1122 نے کہا کہ اکبر چوک فلائی اوور سے ایک شخص نے چھلانگ لگا دی،  کالر کے مطابق مذکورہ شخص نے اکبر چوک فلائی اوور سے چھلانگ لگائی، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے مذکورہ شخص کو زندہ بچا لیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق   چھلانگ لگانے سے مذکورہ شخص کی دونوں ٹانگیں فریکچر ہوگئیں،  40 سالہ بابر ولد خادم کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد جناح ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل