Loading
کلمہ چوک کے قریب ریس لگاتی دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں عظیم، عدنان اور علی اصغر بھی شامل ہیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل