Loading
پنجاب کے ضلع پتوکی میں 16 سالہ لڑکی سے زبردستی شادی کرنے پر سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا اور بچی کو بازیاب کرا لیا۔
متاثرہ لڑکی کی والدہ نے تھانہ سٹی میں تحریری درخواست دی۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ذیشان نامی شخص نے لڑکی کی والدہ اور اس کے خاوند کی غیر موجودگی میں ان کی بیٹی مریم کے ساتھ زبردستی نکاح کیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف کم عمری کی شادی کروانے پر ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران دلہا، نکاح خواں سمیت گواہوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل