Loading
شہر قائد کے علاقے گلشن حدید فیز ون میں گھر کے اندر زہر خوانی کے پراسرار واقعے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش جناح اسپتال لائی گئی۔
چھیپا حکام کے مطابق متوفیہ کی شناخت 33 سالہ دعا کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر کے اندر زہر خوانی کے باعث پیش آنے کا بتایا جا رہا جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل