Saturday, September 12, 2026
 

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کر دیا

 



انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر واٹ واش کر دیا۔ یہ پاکستان کی انگلینڈ میں پہلی وائٹ واش شکست ہے۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 130 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کپتان جو روٹ 62 اور جورڈن کاکس 59 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے جبکہ اوپنرز بین ڈکٹ اور امیلیو گے کو محمد عباس نے اننگز کے پہلے میں آؤٹ کیا۔ واضح رہے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان کی ٹیم 449  رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ٹیم کو قابلِ قدر ٹوٹل تک پہنچانے میں ڈیبیو کرنے والے رضا اللہ اور محمد عباس کی 121 رنز کی شراکت نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ انگلش پیٹر ڈین لارنس کو میچ کا بہترین کھلاڑی انگلینڈ کے فاسٹ بولر اولی رابنسن اور پاکستان کے محمد عباس کو مشترکہ طور پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل