Sunday, September 13, 2026
 

راولپنڈی میں داماد کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

 



راولپنڈی میں تھانہ چکلالہ پولیس کی کارروائی میں اپنے داماد کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والا اشتہاری گرفتار ہوگیا ہے. اشتہاری نے پسند کی شادی کے رنج پر داماد کو قتل کیا جبکہ بیٹی کو زخمی کیا تھا. اشتہاری ستمبر 2015 سے پولیس کو مطلوب تھا، چکلالہ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا. ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی نے کہا کہ اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا.اشتہاری

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل