Sunday, September 13, 2026
 

ہرنائی کوئلہ کان میں گیس دھماکا، 4 کان کن جاں بحق جبکہ 5 زخمی

 



ہرنائی میں پاک فوج نے ہرنائی کے علاقے میں واقع کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث پھنسے 5 مزدوروں کو زندہ بچا لیا، جس کے ساتھ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ ہرنائی کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں اب تک 4 کان کن جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوچکے ہیں۔ زخمیوں کو مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ہرنائی کے مقامی افراد نے پاک فوج کی جانب سے بروقت امدادی کارروائیوں کو بھرپور انداز میں سراہا ہے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل