Thursday, September 17, 2026
 

مودی کے زیرتسلط ہندوتوا کی گرفت میں اقلیتوں کیخلاف مظالم کا تشویشناک رجحان  

 



مذموم سیاسی مقاصد کےحصول کیلئے مودی سرکار اقلیتوں کیخلاف نفرت اور تقسیم پھیلانے میں مصروف ہے. عالمی جریدہ دی کرسچن پوسٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں عیسائی عورت کی تدفین کیلئے ہندو رسومات پر مجبور کیا گیا.  مقامی پادری نے اس اقدام کو ظلم کی انتہا قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مرنے والے بھی محفوظ نہیں رہے. بی جے پی کے زیرِ اقتدار چھتیس گڑھ مسیحی برادری پر پرتشدد حملوں اور مذہبی مظالم کا گڑھ بن چکی ہے.

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل