Friday, September 18, 2026
 

کراچی، کورنگی میں ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار جاں بحق

 



شہر قائد کے علاقے کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق شخص کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی جبکہ متوفی کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل