Loading
بھارت کا گود ی میڈیا پاکستان کے جنون میں مبتلا، میڈیا کوریج کا بڑا حصہ پاکستان کے گرد گھومتا رہا.
ساؤتھ ایشیا انڈیکس کے تجزیے کے مطابق بھارتی میڈیا کے روزمرہ تجزیے میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ میں "پاکستان" چھٹے نمبر پر رہا.
بھارتی میڈیا میں "پاکستان" کا ذکر 423 مرتبہ ریکارڈ کیا گیا، چھ ماہ کے دوران بھارتی میڈیا کی بین الاقوامی کوریج میں پاکستان سب سے نمایاں موضوع رہا.
بھارتی میڈیا کی بین الاقوامی خبروں میں پاکستان کا حصہ 30.8 فیصد رہا، جو امریکا سمیت دیگر ممالک کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ تھا.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل